عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں

(آہ! بڑے قاری صاحب رحمہ اللہ) از قلم :- رضوان نسیم غفرلہ ________________ حکایت از قدِ آں یار دل نواز کنیمبایں فسانہ مگر عمرِ خود دراز کنیم ڈابھیل کا جامعہ اسلامیہ مجھے عزیز ھے ،یقینا ان عزیزوں دوستوں بزرگوں کو بھی ہوگا جن کو اس نے اپنے فیضِ تربیت سے ، علم و عمل سے […]

عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں Read More »

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟

از:  عبد الغفار صدیقی _____________ بھارت میں مسلمان گزشتہ تہرہ سو سال سے رہ رہے ہیں۔ایک طویل زمانے تک وہ حکمراں رہے،برطانوی عہد میں وہ اقتدار کو بچانے کی جدو جہد کرتے رہے۔اس جنگ میں سو سال سے زائد عرصہ تک وہ تنہا رہے،اس لیے کہ دوسری قوموں کے نزدیک یہ مغل حکومت کو بچانے

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟ Read More »

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ

✍مفتی ولی اللہ مجید قاسمی _______________ "اردو” ترکی لفظ ہے جس کے معنی ”لشکر“ کے ہیں چونکہ یہ زبان مجاہدوں اور مقامی لوگوں کے اختلاط سے وجود میں آئی، شاید اس لیے اسے اردو کہا جاتا ہے لیکن یہ نام بہت بعد کی پیداوار ہے، ابتدا میں ہندوستانی زبان ہونے کی بنیاد پر اسے” ہندی“

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ Read More »

ملی و قومی درد مولانا علی میاں ندوی کی تحریروں میں

✍ محمد قمرالزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _____________ مفکر اسلام حضرت مولانا علی میاں ندوی رح ایک عالمی شخصیت کےحامل انسان تھے، وہ زمانہ شناس عالم دین تھے، ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے فکر مند اور ملت کی سربلندی کے لئے کوشاں رہتے تھے، ملت کے مسائل پر

ملی و قومی درد مولانا علی میاں ندوی کی تحریروں میں Read More »

علماء کے لیے ادب کی اہمیت

✍ ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ _______________ ہمارے دوست مفتى صاحب (جن كا ذكر خير كئى بار ہو چكا ہے) سے اگر آپ نے كہديا "ميرا خون كهول رہا ہے” تو نہايت معصوميت سے وه اگلا سوال كريں گے: "كس درجۂ حرارت پر؟”، جاڑے كے موسم ميں ٹهنڈكـ سے پريشان ہو كر اگر آپ نے

علماء کے لیے ادب کی اہمیت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔