کار امامت : کام بھی نہیں اور فرصت بھی نہیں
✍️ ابوفہد نئی دہلی __________________ نماز پڑھانا ویسے کوئی خاص ذمہ داری کا کام نہیں ہے، کیونکہ نماز تو اپنی بھی پڑھنی ہوتی ہے۔اب اگر کوئی عالم دین مقتدی بن کر کھڑا ہونے کے بجائے خود امام بن کر کھڑا ہوجائے، تو اس صورت میں اس پر کونسی بھاری ذمہ داری آن پڑی بھلا۔کچھ بھی […]
کار امامت : کام بھی نہیں اور فرصت بھی نہیں Read More »