مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال
مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال

مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال ✍️ معصوم مرادآبادی _______________________ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے تازہ فیصلے سے مسلمانوں میں خوشی کی لہر ہے۔ یونیورسٹی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ہیں اورعلیگ برادری کے ساتھ عام مسلمانوں نے بھی اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا […]

ٹرمپ کی جیت کے بعد۔!
ٹرمپ کی جیت کے بعد۔!

ٹرمپ کی جیت کے بعد۔! از:ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز ___________________ ڈونالڈ ٹرمپ توقع کے مطابق دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ 1897سے لے کر اب تک تاریخ میں ایسے دوسرے صدر ہیں، جو متواتر دوسری میعاد کے لئے منتخب نہ ہوسکے تھے۔ ٹرمپ گذشتہ الیکشن ہار گئے تھے، اور 2024کا الیکشن جیت گئے۔ اس سے […]

مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں
مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں

– مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں ✍️محمد نصر الله ندوی ___________________ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چندر چوڑ نے جاتے جاتے مدرسہ بورڈ کے حوالہ سے اہم فیصلہ دیا،مدرسہ ایکٹ 2004 پر فیصلہ سناتے ہوئے انہوں نے جو کچھ کہا،وہ بہت معنی خیز ہے،انہوں نے ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کے فیصلہ کو پوری طرح […]

صدائے انور

از: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _____________ مولانا محمد دبیر عالم نعمانی متخلص انورؔ ساکن موضع بہورار، تھانہ نان پور ضلع سیتامڑھی مشہور عالم ہیں، بافیض ہیں، دار العلوم دوری (قیام ۱۹۸۰) کے ذریعہ ان کا فیض آج بھی عام وتام ہے، شاعری مولانا کا نہ کبھی مشغلہ […]

صدائے انور Read More »

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام

ایک شام معروف شاعر مشتاق ہاشمی (کولکتہ) کے نام ________________ (دربھنگہ) 17 فروری : جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر دربھنگہ کے احاطہ میں شہر  نشاط  (کولکتہ  مغربی بنگال) سے تشریف لانے والے مہمان شاعر جناب مشتاق ہاشمی کے اعزاز میں استقبالیہ مجلس و شعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت پروفیسر ذوالفقار انور

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام Read More »

ڈاکٹر کلیم عاجز

از: معصوم مراد آبادی _______________ آج منفرد لب ولہجے کے  شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے 14فروری 2015 کی رات 95 برس کی عمر میں آخری سانس لی۔ کلیم عاجز کی شاعری اور شخصیت کا شہرہ دنیا کے ہر اُس گوشے میں تھا، جہاں اردو پڑھنے، لکھنے اور بولنے والے موجود

ڈاکٹر کلیم عاجز Read More »

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ

✍مفتی ولی اللہ مجید قاسمی _______________ "اردو” ترکی لفظ ہے جس کے معنی ”لشکر“ کے ہیں چونکہ یہ زبان مجاہدوں اور مقامی لوگوں کے اختلاط سے وجود میں آئی، شاید اس لیے اسے اردو کہا جاتا ہے لیکن یہ نام بہت بعد کی پیداوار ہے، ابتدا میں ہندوستانی زبان ہونے کی بنیاد پر اسے” ہندی“

اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ Read More »

ملت کا ایک بے لوث خادم اور گمنام وکیل ،سید امین الحسن رضوی

از قلم: محمد علم اللہ (نئ دہلی) ________________ بائیس سال قبل 5 فروری 2002 کو ہندوستانی مسلمانوں نے ایک بہادر اور بے لوث کارکن، مصنف، صحافی اور ایک وکیل کھو دیا تھا جن کی یادیں عوام کے ذہنوں سے غائب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ میں یہ مضمون سید امین الحسن رضوی کی 22 ویں

ملت کا ایک بے لوث خادم اور گمنام وکیل ،سید امین الحسن رضوی Read More »

نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل

محمد علم اللہ (نئ دہلی) ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزررہاہے۔اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دومختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہوچکاہے۔اس

نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل Read More »

علم اور اہل علم کی قدر

🖋️محمد فرمان الہدیٰ فرمان علم اللہ تعالی کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی فضیلت اور اہمیت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے ۔ یہ ان انعامات میں سے ہے جن کی بناء پر انسان دیگر مخلوقات سے افضل ہے۔ علم ہی ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو

علم اور اہل علم کی قدر Read More »

ایک قابلِ تقلید جلسہ میں شرکت

ظفر امام قاسمی__________________      الحمدللہ 28/جنوری 2024؁ء بروز اتوار جامعہ جعفریہ مدنی نگر سرائے کوڑی پواخالی،کشن گنج کی دعائیہ نشست بعنوان” اجلاس دستار بندی“ میں شرکت ہوئی،جامعہ جعفریہ کے اجلاس دستار بندی میں یہ میری پہلی شرکت تھی،جبکہ وہاں پچھلے کئی سالوں سے سال کے اختتام پر اجلاس دستار بندی کے عنوان سے ایک دعائیہ

ایک قابلِ تقلید جلسہ میں شرکت Read More »

میری سنو جو گوشِ نصیحت نیوش ہے

✍️: شکیل منصور القاسمی مركز البحوث الإسلامية العالمي خود رو گھاس وحشائش کی تطہیر سے ہی باغ کا حسن دوبالا ہوتا ہے ، اس میں پھل اور پھول لگتے ہیں ، بلا کی کشش وخوش نمائی پیدا ہوتی ہے ، اگر بے ہنگم اور غیر ضروری حشائش کی تطہیر نہ کی جائے تو باغ کی

میری سنو جو گوشِ نصیحت نیوش ہے Read More »

علامہ محمد انور شاہ کشمیری اور عربی زبان وادب

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ حضرت علامہ محمد انور شاہ کشمیری کا نام آتے ہی ان کی علمی عبقریت وعظمت ، احادیث پر ان کی خدمات ، تحقیق کے میدان میں ان کی بے مثال مساعی اور ان کے غیر معمولی حافظہ کے احوال وواقعات پڑھ اور سن

علامہ محمد انور شاہ کشمیری اور عربی زبان وادب Read More »

Scroll to Top