مٹنے سے پہلے مٹنے کی تیاری کیجیے!
مفتی ناصر الدین مظاہری ________________ اللہ تعالی نے آپ کو اچھا جسم دیا ہے، اچھا وقت دیا ہے، قوت دی ہے، طاقت سےنوازاہے، فرصت اور موقع بخشا یے،دولت اور ثروت سے آپ کومالامال کررکھاہے تو ان بخششوں، رحمتوں اور اس کے فضل و کرم کو غنیمت جانئے، اپنے دائیں، بائیں، آگے پیچھے نظر دوڑائیے کتنی […]
مٹنے سے پہلے مٹنے کی تیاری کیجیے! Read More »