فارغین مدارس میں ایڈوانسڈ اسکلس کا فقدان کیوں؟

✍️ مشتاق نوری _________________ علم دین کا حصول ایک عبادت ہے اور عبادت میں پروفیشنل اسکوپ نہیں ہوتا۔ اکابرین امت نے علوم قرآن و حدیث کو معیشت و اقتصاد کا سورس نہیں بنایا۔ آپ وقت کے بڑے عالم، فقیہ، محدث، مفسر ہو سکتے ہیں مگر بیک وقت آپ مسکین بھی ہو سکتے ہیں۔آپ تنگ حال […]

فارغین مدارس میں ایڈوانسڈ اسکلس کا فقدان کیوں؟ Read More »

عبادات میں تساہل

✍️ سید احمد اُنیس ندوی __________________ دور حاضر کا ایک بڑا المیہ عبادات میں تساہل اور نوافل و مستحبات کا استخفاف بھی ہے۔ سب سے پہلے فرض نمازوں سے پہلے اور بعد کی سنن و نوافل کو "سنت ہی تو ہے” یا "نفل ہی تو ہے” کہہ کر ترک کیا گیا بلکہ اس کے ترک

عبادات میں تساہل Read More »

قاری شعیب صاحب کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ؛۔  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

27مارچ پٹنہ/سیل رواں ۔______________قاری شعیب صاحب کے انتقال سے ملت ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی۔ مولانا کا وصال ایک علمی خسارہ ہے ۔نوادہ ضلع ایک خدمت گذار شخصیت سے محروم ہوگیا ۔انہوں نے اچھی زندگی گذاری اور اچھی موت پائی۔ان خیالات کااظہار اپنے تعزیتی پیغام میں معروف عالم دین، نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری

قاری شعیب صاحب کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ؛۔  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی Read More »

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع

دیوبند : 28 فروری 2024ء سیل رواں:__________________حسب روایت عالمی شھرت یافتہ عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ تعلیمی اجلاس آج بروز بدھ کی صبح نو بجے سے دارالعلوم دیوبند کے مھمان خانہ میں منعقد ھورھا ھے ۔ مجلس شوریٰ کا یہ تعلیمی اجلاس ھے جبکہ بجٹ اور مالیات سے متعلق

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔