اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے […]

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع

دیوبند : 28 فروری 2024ء سیل رواں:__________________حسب روایت عالمی شھرت یافتہ عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ تعلیمی اجلاس آج بروز بدھ کی صبح نو بجے سے دارالعلوم دیوبند کے مھمان خانہ میں منعقد ھورھا ھے ۔ مجلس شوریٰ کا یہ تعلیمی اجلاس ھے جبکہ بجٹ اور مالیات سے متعلق

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع Read More »

مدارس میں مضبوط شوریٰ کا قیام: وقت کا تقاضا اور شرعی ذمہ داری

✍️ سرفراز احمد قاسمی،حیدرآباد _________________ آج کافی دیرکےبعد پاسبان(حلقہ پاسبان علم وادب)کا دریچہ کھولا,تقریباً ڈھائی سو میسیج تھے,شروع میں لگا کہ کسی ناظم مدرسہ کی حجامت بن رہی ہے,مگر کون ہے, اور کیوں مشق ستم ہے؟, کچھ واضح نہیں ہوا,میسیج پڑھتا گیا,پرتیں کھلتی گئیں, اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائیں, مدرسوں اوردینی اداروں کی

مدارس میں مضبوط شوریٰ کا قیام: وقت کا تقاضا اور شرعی ذمہ داری Read More »

جعلی پیروں اور شعبدے بازوں سے نجات پانے کی ضرورت ہے

ازقلم: عبدالغفارصدیقی ___________ جعلی پیروں اور شعبدے بازوں سے نجات پانے کی ضرورت ہے۔ جنات پر قابو رکھنے والے مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو تباہ کیوں نہیں کردیتے؟ انسان مزاجاً آرام پسند واقع ہوا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ کوئی معجزہ یا چمتکار ہوجائے اور اس کے بگڑے کام بن جائیں۔مریض جادو کی پڑیا

جعلی پیروں اور شعبدے بازوں سے نجات پانے کی ضرورت ہے Read More »

    اشرف العلوم رحمن گنج کا اجلاس دستار بندی کامیابی سے ہمکنار

  🖊ظفر امام قاسمی ___________________   الحمدللہ کل 22/ فروری 2024؁ء بروز جمعرات ضلع کشن گنج کے ایک مقبول و معروف ادارہ جامعہ اشرف العلوم رحمن گنج بہادرگنج کے عظیم الشان اجلاس دستار بندی میں شرکت کا موقع ملا،آدھی رات کا یہ جلسہ نہایت ہی کامیاب اور بافیض رہا،اخیر وقت تک پنڈال میں لوگوں کی

    اشرف العلوم رحمن گنج کا اجلاس دستار بندی کامیابی سے ہمکنار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔