نماز
از: ڈاكٹر محمد اکرم ندوى، آکسفورڈ ________________ صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک ہم بہت سے ضرورى وغيرضرورى دنيوى واخروى كاموں ميں مشغول ہوتے ہيں، اگر ہم ان ميں تقابل كريں تو يه حقيقت اظہر من الشمس ہوگى كه نماز ان ميں سب سے زياده مہتم بالشان ہے، نماز حاصل زيست ہے […]