Slide
Slide
Slide

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے

✍️ سید سرفراز احمد ________________ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی رائے دہی کے بعد جسطرح کے رجحانات سامنے آئے ہیں شائد اس سے بھاجپا کے سیاسی گلیاروں میں ایک طرح کی کھلبلی مچ گئی ہے اور جسطرح کی بوکھلاہٹ بھاجپا میں نظر آرہی ہے اس سے یہ قیاس لگایا جاسکتا ہیکہ بھاجپا کا […]

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے Read More »

عالمی میڈیا میں مودی

✍️ شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز ) ______________ ایسا قطعی نہیں ہے کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی نفرت بھری تقریر کا ذکر ملک کے اندر ہی ہو رہا ہے ، عالمی میڈیا میں بھی ان کی تقریر چھائی ہوئی ہے ، بس فرق اتنا ہے کہ ملک میں میڈیا کا

عالمی میڈیا میں مودی Read More »

سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانے

سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانے (اے آئی ایم آئی ایم کے تناظر میں) ✍️ انوارالحسن وسطوی _____________________ ملک کی تمام نام نہاد سیکولر پارٹیاں بڑی ڈھٹائی کے ساتھ”مجلس اتحاد المسلمین“ (اے آئی ایم آئی ایم)پر یہ الزام لگاتی ہیں کہ مجلس اتحاد المسلمین بی جے پی کی ایجنٹ ہے اور

سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانے Read More »

کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس کے نام ایک اپیل

✍️ انوار الحسن وسطوی رکن مجلس عاملہ مجلس مشاورت( بہار) ____________________ کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس اس بات سے واقف ہیں کہ آئندہ 26 اپریل (جمعہ) کو متھلانچل کے دیگر حلقوں کی طرح وہاں بھی ووٹنگ ہونے جا رہی ہے جہاں سے دیگر امیدواروں کے ساتھ مسلمانوں کے بے باک، بے خوف اور نڈر

کشن گنج پارلیمانی حلقے کے ووٹرس کے نام ایک اپیل Read More »

کیا مسلمان ملک کے ساجھے دار نہیں۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا سوال؟

✍️ ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ________________ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اپنی دھن کے پکے ہیں‘ جو ارادہ کرتے ہیں پورا کرتے ہیں‘ یہ تو مشہور ہے۔ اور انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران اسے ثابت بھی کیا ہے۔ وہ ایک اچھے انسان ہیں‘ اور سیاستدان ہونے کے باوجود انسانی اقدار پر

کیا مسلمان ملک کے ساجھے دار نہیں۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا سوال؟ Read More »

کانگریس اور سوشلسٹوں نے بنائی زمین ہندوتو کےلئے

✍️ افتخار گیلانی __________________ ابھی حال ہی میں بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سدھانشو ترویدی دور کی کوڑی لاکر ایک پریس بریفنگ میں بتا رہے تھے کہ بابری مسجد کی شہادت، رام مندر کی تعمیر اور ملک کی اقتصادی ترقی کے درمیان براہ راست رشتہ

کانگریس اور سوشلسٹوں نے بنائی زمین ہندوتو کےلئے Read More »

اگر ہرمود کی جگہ پرویز ہوتا تو۔۔؟

✍️ قاسم سید _______________ گزشتہ دنوں ایک خبر آئی، مگر  اس کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔کسی نیوز چینل نے اس کو قابل اعتنا نہیں سمجھا کسی بڑے اخبار میں تذکرہ نہیں ہوا اورہوا ہوا بھی تو اندر کے صفحات میں چھوٹی سی جگہ دے دی گئی نہ پرائم ٹائم میں اس کو ڈیبٹ

اگر ہرمود کی جگہ پرویز ہوتا تو۔۔؟ Read More »

Scroll to Top