Slide
Slide
Slide

مریض مافیاؤں کی من مانیاں کب تک؟

ازقلم: مفتی ناصر الدین مظاہری _____________ دواؤں پر کمیشن، مریضوں پر کمیشن، چیک اپ پر کمیشن، جانچ پر کمیشن، کمیشن پر کمیشن، ریفر پر کمیشن، ایکسپائر دوائیں، بے مقصد فالتو دوائیں، غیرضروری ٹیسٹ، مریض کے مرض کی تقریر ایسےانداز میں کرنا کہ مریض مزید ٹینشن کاشکارہوجائے اور اس کے گھر والے علاج ومعالجہ سے مایوس […]

مریض مافیاؤں کی من مانیاں کب تک؟ Read More »

مدارس کے حوالے سےمشاورت

✍ محمد شہادت حسین فیضی ____________ انجام سے پہلے ہی آغاز بدل ڈالودشمن کے ارادوں کو ظاہر ہے اگر کرناتم کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو علماء کرام و دانشوران قوم و ملت اس پر غور کریں، کمنٹ کریں، پھر قبول کریں یا مسترد کریں۔ ہندوستان میں چار طرح کے مدارس ہیں اور ہر ایک

مدارس کے حوالے سےمشاورت Read More »

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟

از:  عبد الغفار صدیقی _____________ بھارت میں مسلمان گزشتہ تہرہ سو سال سے رہ رہے ہیں۔ایک طویل زمانے تک وہ حکمراں رہے،برطانوی عہد میں وہ اقتدار کو بچانے کی جدو جہد کرتے رہے۔اس جنگ میں سو سال سے زائد عرصہ تک وہ تنہا رہے،اس لیے کہ دوسری قوموں کے نزدیک یہ مغل حکومت کو بچانے

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟ Read More »

ملک کی سلامتی اور ہندو مسلم اتحاد

✍ محمد قمرالزماں ندوی استاد/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _________________ ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کی بقا اور روشن مستقبل کے لیے آج بہتر یہ ہے کہ ہم مسلمان متحدہ قومیت کے نظریہ کو ہی یہاں کے حالات اور پس منظر میں اپنائیں اور اسے فروغ دیں اور دو قومی نظریہ کی پالیسی کو ترک

ملک کی سلامتی اور ہندو مسلم اتحاد Read More »

مسلم قائدین کی حالت زار

✒️عبدالمعید مدنی، علی گڑھ __________________ اگر بنیاد نہ ہو تو گھر نہیں بن سکتا، اگر جڑ نہ ہو تو درخت سرسبز نہیں رہ سکتا۔ اگر ایمان واخلاق نہ ہو تو فرد مردہ ہے۔ اگر اصولی اتحاد نہ ہو تو قوم بے جان ہوتی ہے۔ کسی بھی قوم کے لئے ایمان واخلاق میں یکتائی، فکرونظر میں

مسلم قائدین کی حالت زار Read More »

نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل

محمد علم اللہ (نئ دہلی) ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزررہاہے۔اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دومختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہوچکاہے۔اس

نئے ہندوستان میں جمہوریت کا مستقبل Read More »

قلب مضطر کی کچھ بے تابیاں

محمداطہرالقاسمی نائب صدر جمعیت علماء بہار اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرےمگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرےاسے تو اپنی بھی صورت نظر نہیں آتیوہ اپنے شیشۂ دل کی تو گرد صاف کرے جب کسی خاندان پر کوئی خارجی دشمن حملہ آور ہوجائے تو خاندان کے افراد اپنے نجی اختلافات کو

قلب مضطر کی کچھ بے تابیاں Read More »

مسلم قیادت کنفیوز ہے؟؟

قاسم سید __________________ بہت دنوں بعد سہی مسلم لیڈرشپ کو عوامی سطح پر ایک ساتھ دیکھ کر قدرے اطمینان ہوا۔مسلم پرسنل لا بورڈ نے یہ پلیٹ فارم فراہم کیا۔گیان واپی کے حوالہ سے یکے بعد دیگرے جس طرح کے فیصلے آئے ہیں اس سے مسلمانوں میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے جبکہ پران پرتیشٹھا کے

مسلم قیادت کنفیوز ہے؟؟ Read More »

چائے میں ہی ہے بس مزہ صاحب !

محمد قمر الزماں ندویاستاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ یہ تو دانشوروں کا کہنا ہے چائے دل کا سکون ہوتی ہے دنیا میں آج چائے سب سے پسندیدہ مشروب ہے، لوگ کہتے ہیں، آؤ چائے پی کر موڈ فریش کرتے، بعض لوگ تو چائے پی کر غم بھی ہلکا کرلیتے ہیں، اور شاعر صاحب تو

چائے میں ہی ہے بس مزہ صاحب ! Read More »

فروغِ اردو میں مجاہدین آزادی کا کردار!

’’انقلاب زندہ باد‘‘کا انقلابی نعرہ اس بات کی گواہ ہے کہ مجاہدین آزادی نے ملک کی آزادی اور تحریک آزادی میں شمولیت کے ساتھ ساتھ اردوکے فروغ اور اس کی تعمیروترقی میں بھی اہم کردار پیش کیاہے،انقلاب زندہ بادکا نعرہ آپ بھی زورسے لگاکر دیکھئے

فروغِ اردو میں مجاہدین آزادی کا کردار! Read More »

Scroll to Top