گوتم اڈانی، بی بی سی ڈاکیومنٹری، اور ہنڈن برگ رپورٹ

گوتم اڈانی دنیا کے امرترین لوگوں میں آج سے ہفتہ بھر قبل شمار کیے جاتے تھے۔ انہیں دنیا کا تیسرا امرین ترین شخص ہونے کا اعجاز حاصل تھا۔ بڑی بڑی کمپنیاں کھولنے اور خریدنے میں بڑی عجلت دکھاتے ہیں۔ اڈانی پاور، اڈانی گیس، اڈانی ولمر، اڈانی انٹرپرائزیزاور اڈانی پورٹس جیسی دسیوں کمپنیوں کے مالک گوتم اڈانی کے شیرز کا ویلیو ہمہ وقت ’’ہائی ‘‘رہتا ہے۔ اسٹاکس کی دنیا میں گوتم اڈانی کی کمپنیوں کے شیرز اکثر اوقات ویلیویشن کو لے کر چرچا میں رہتے ہیں۔ بڑے اور سلجھے ہوئے انویسٹر ان کے شیرز سے دور ہی رہتے ہیں اور وقفے وقفے سے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

گوتم اڈانی، بی بی سی ڈاکیومنٹری، اور ہنڈن برگ رپورٹ Read More »

داماد رسول حضرت علی کرم اللہ وجہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام علی، لقب حیدر، کنیت ابوتراب و ابوالحسن ہے۔ آپ کا شمار ان اصحابِ رسول میں ہوتا ہے: جنہیں ذات رسالت کی طرف سے جنت کی بشارت دی گئ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد ہیں۔ خلفائے اسلام میں خلیفۂ رابع کے مقام پر فائز ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب ماں کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔آپ کی پیدائش حرم میں ہوئی۔

داماد رسول حضرت علی کرم اللہ وجہ Read More »

وسطانیہ ایویلیوشن (امتحان) 2023 کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع ​​

ڈاکٹر محمد نوراسلام کنٹرولر آف اکزامینیشن ، بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے اطلاع دی ہے کہ درج وسطانیہ ایویلیوشن فارم بھرنے کی تاریخ 31 جنوری 2023 متعین تھی۔ مدارس کے ذمہ داران اور طلبا و طالبات ، مدارس کے متعلق تنظیم کے ذریعے گذارش کی گئی ہے کہ فارم بھرنے کی تاریخ توسیع کی جائے۔ تمام لوگوں نے دفتر مدرسہ بورڈ کو درخواست دی ہے کہ چند وجوہات کی وجہ کر ابھی کافی تعداد میں طلبا وطالبات فارم بھرنے سے محروم رہ گئے ہیں۔ اور تاریخ ختم ہوگئی ہے۔

وسطانیہ ایویلیوشن (امتحان) 2023 کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع ​​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔