خاموشی کی اہمیت
خاموشی کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے آپ کے اندر تحمل اور برداشت کا مزاج بنتا ہے، آپ کے اندر نئی توانائی آجاتی ہے، اسلام کی اصطلاح میں صبر برداشت ہی کا نام ہے
خاموشی کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے آپ کے اندر تحمل اور برداشت کا مزاج بنتا ہے، آپ کے اندر نئی توانائی آجاتی ہے، اسلام کی اصطلاح میں صبر برداشت ہی کا نام ہے
مفتی ثنا الہدی قاسمی کی کتاب”آفتاب جو ۼروب ہو گیا ” کا اجرا 8 اکتوبر کو۔مولانا شمشاد رحمانی صدارت کریں گے, مولانا مظاہر عالم قمر مہمان خصوصی ہوں گے
’’آفتاب جو غروب ہوگیا ‘‘ کا رسم اجرا۸؍اکتوبر کو Read More »
انسان کے ذخیرئہ اخلاق میں سب سے کم اور نادر الوجود چیز دشمنوں پر رحم اور ان سے عفو و درگزر ہے ۔ لوگ (فرد ہو یا جماعت) دشمن سے بدلہ اور انتقام لینا اپنا قانونی حق سمجھتے ہیں اور یہ قانونی حق بھی ہے ۔
رسول رحمت ﷺکا دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک Read More »
اتوار کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں سات لاکھ سرکاری ملازمین کا جمع ہونا ، اور مرکزی حکومت سے نئی پنشن اسکیم کو ختم کر کے اس کی جگہ جونی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کا مطالبہ کرنا ، کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا ۔
گودی میڈیا اور ریلی نہیں ریلا Read More »