کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی
کرناٹک اسمبلی انتخابات: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کانگریس کی واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد راہل گاندھی کانگریس دفتر پہنچے اور میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کرناٹک کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کانگریسی لیڈروں اور کارکنان کو مبارکباد دی اورکہا کہ کرناٹک میں نفرت کا بازار بند ہوگیا اور اب سے محبت کی دکانیں کھل گئی ہیں ۔کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں وہاں کے عوام اور ہماری پارٹی کے سبھی لیڈروں اور کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں،
کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی Read More »