امارت شرعیہ جھارکھنڈ کی ضرورت کیوں ؟

کسی بھی تحریک کی ایک عمر ہوتی ہے جس کے گزرنے کے بعد ہی کوئی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے, خواہ وہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک ہو یا بہار سے الگ ہوئے جھارکھنڈ کی تحریک ہو…….

امارت شرعیہ جھارکھنڈ کی ضرورت کیوں ؟ Read More »

احمد سہیل

لایعنی فکر اور فلم

میں بچپن میں کارٹون، تھری اسٹوجسس ( جس کی نقل 60 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے سیریلز’’ لاکھوں میں تین‘‘ کے نام سے ہوئی۔ چارلی چپلن اور لارین ہارڈی کی فلمیں بڑی دلچسی اور انہماک سے دیکھا کرتا تھا تو ان فلموں کو دیکھ کر مجھ میں لایعنی روح اور فکر دبے پاوں غیر محسوس طور پر میرے وجود میں حلول ہو جاتی تھی۔

لایعنی فکر اور فلم Read More »

امارت شرعيہ كا وجود اتنا كمزور نہيں

چھ دنوں سے ، ايک احمقانہ عمل نے ،ا مت ميں تشويش پيدا كردی ہے، جھاركھنڈ كے ايک جلسے ميں جو دينی، اصلاحی اور تعليمی موضوعات پر منعقد ہوا تھا، كچھ لوگوں كو ’’طوطا اُڑ‘‘،’’ مينا اُڑ‘‘ كھيلنے كی سوجھی اور انہوں نے موقع كو غنيمت جان كراور لوگوں كی غفلت كو بھانپ كر، كھيل ميں رنگ بھرنے كي غرض سے ،’’امارت شرعيہ اُڑ‘‘كہہ ديا اور يہ سوچا كہ يہ كہتے ہی لوگ امارت شرعيہ كو اُڑاديں گے…..

امارت شرعيہ كا وجود اتنا كمزور نہيں Read More »

مغرب کے دوہرے معیار

مغرب اور اس کی تہذیب کے دوغلے چہرے، دوہرے کردار اور دوہرے معیار Double Standard سے دنیا واقف ہے، اس کا گہوارہ وہ یورپ رہا ہے، جس کی تاریخ خونیں داستانوں سے بھری پڑی ہے، نسلی، لسانی اور نظریاتی عصبیتیں وہاں کل بھی تھیں اور آج بھی ہیں۔ سیکولرزم کے پُر فریب دعوؤں کے ساتھ مذہبی تعصب اور مذہب کے لیے جنگ مغرب کی شناخت بن چکی ہے

مغرب کے دوہرے معیار Read More »

امارت کی اکائی کو برقرار رکھنے کی ایک اہم تدبیر !

مقام افسوس ہے کہ حالیہ دنوں میں جھاڑکھنڈ میں مستقل امارت شرعیہ کے قیام اور حضرت مولانا مفتی نذر توحید صاحب دامت برکاتہم کو وہاں کا امیر شریعت منتخب کرنے کی خبر گردش کررہی ہے، جس نے اتحاد کے علم برداروں اور داعیوں اور مثبت وتعمیری افکار کے حاملین کی نیندیں اڑا دی ہیں

امارت کی اکائی کو برقرار رکھنے کی ایک اہم تدبیر ! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔