sailerawan

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے، جس میں اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے تمام جماعتوں سے بات چیت کی جائے گی۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی Read More »

sailerawan

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ، 9 ایم ایل اے کے ساتھ مہاراشٹر کی این ڈی اے حکومت میں شامل

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ Read More »

سیل رواں

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوسکتا ہے۔ گزشتہ روز سی سی پی اے کے اہم اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جولائی کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگا۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس مانسون اجلاس میں 20 اجلاس ہو سکتے ہیں اور پارلیمنٹ کا یہ اجلاس یوم آزادی (76 ویں یوم آزادی) سے پہلے ختم ہو سکتا ہے۔ اس بار مانسون اجلاس میں کئی اہم بل پارلیمنٹ میں قانون کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے Read More »

Tabrez Ansari

چار سال پہلے تبریز انصاری قتل کیس میں جھارکھنڈ عدالت نے 10 لوگوں کو ٹھہرایا قصوروار

جھاکھنڈ کے دھات ڈیہہ گاؤں میں تبریز انصاری کو چوری کے شبہہ کے نام پر کھمبے سے باندھ کر پٹائی کی گئی تھی اور ساتھ ہی جے شری رام کا نعرہ بھی لگوایا گیا تھا۔ موب لنچنگ کیس میں ۲ بری، سزا اعلان ۵ جولائی کو کیا جائے گا۔ تبریز انصاری کی بیوی شائستہ نے ۱۰۰ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

چار سال پہلے تبریز انصاری قتل کیس میں جھارکھنڈ عدالت نے 10 لوگوں کو ٹھہرایا قصوروار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔