عصر حاضر میں خواتین کو درپیش مسائل اور تعلیمات نبوی ﷺ

عصر حاضر میں خواتین کو درپیش مسائل اور تعلیمات نبوی ﷺ از: ڈاکٹر سلیم انصاری جھاپا، نیپال _________________ عصر حاضر میں خواتین کو درپیش مسائل پیچیدہ اور ہمہ جہت ہیں، جو مختلف تہذیبی، سماجی، اور اقتصادی پہلوؤں کو محیط ہیں۔ ان مسائل میں اسلام کے عطا کردہ حقوق سے لاعلمی، سماجی رسم و رواج کی […]

عصر حاضر میں خواتین کو درپیش مسائل اور تعلیمات نبوی ﷺ Read More »

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام میں مساجد کو ہمیشہ ایک مقدس مقام اور روحانی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ یہ محض عبادت کا مقام نہیں بلکہ مسلمانوں کے سماجی، تعلیمی اور سیاسی زندگی کا محور رہی ہیں۔ مساجد کی حیثیت اسلام کی تاریخ میں کبھی بھی صرف نماز کی ادائیگی تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ وہ مراکز تھیں جہاں سے معاشرتی مسائل کے حل، تعلیم و تربیت اور عدل و انصاف کے فیصلے کیے جاتے تھے

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے!

انسانی نفس میں اللہ تعالیٰ نے رشد و ہدایت ،زہد و تقویٰ اور خیر و بھلائی بھی رکھا ہے اور فسق و فجور بھی، انسان کے نفس میں وہ صلاحیت بھی رکھی ہے، جو اس کو حق اور سچائی کو قبول کرنے پر آمادہ کرتی ہے اور کچھ ایسی کمیاں، خامیاں اور کمزوریاں بھی اس کی فطرت کا حصہ ہیں

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے! Read More »

ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری !

خدائے وحدہ لا شریک کی آخری(آسمانی،ربانی و الہامی) کتاب قرآن مجید ،کتاب ہدایت اور قانون شریعت بھی ہے اور اخلاق و موعظت بھی،دعاؤں کا مجموعہ بھی ہے، اور حکمت و دانائی کا خزانہ بھی

ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ! Read More »

قرآنی تناظر میں باپ کا مقام اور کردار

باپ ایک ایسا لفظ جو صرف تین حروف پر مشتمل ہے؛ لیکن اس کے معنی کی گہرائی سمندر کی وسعتوں کو شرمندہ کر تی ہے، باپ محض ایک رشتہ نہیں، بلکہ ایک سایہ دار شجر، ایک مضبوط دیوار، اور ایک غیر متزلزل بنیاد ہے، یہ اس شخصیت کا نام ہے جو اپنی ذات کی چمک کو ماند کر کے اولاد کے لیے روشن راہوں کی ضمانت دیتی ہے، اگر ماں کی محبت نرم شفق جیسی ہے، تو باپ کی محبت چھاؤں کی مانند ہے، وہ اپنی مشکل چھپائے اولاد کے دکھ سمیٹتا ہے۔

قرآنی تناظر میں باپ کا مقام اور کردار Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔