مشہور وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال پرملال​

ایڈوکیٹ ظفر یاب جیلانی نے بابری مسجد قضیہ کا مقدمہ الہ آباد ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک بطور وکیل مقدمے کی پیروی کی ہے۔ ان کا شمار بھارت کے مشہور و سنیر وکلا میں ہوتا تھا۔ وہ بابری مسجد +رام جنم بھومی مقدمہ میں سنی سنٹرل وقف بورڈ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے وکیل مقرر تھے۔

مشہور وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال پرملال​ Read More »

ممتا بنرجی کے رخ میں تبدیلی

2024 لوک سبھا انتخابات: جوں جوں 2024 قریب آرہا ہے، لوک سبھا انتخابات کو لے کر ہر پارٹی اپنا موقف اور رخ واضح کرتی نظر آرہی ہے۔اس سے قبل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار مختلف ریاستوں کے دورے کرچکے ہیں۔ ان دوروں کو مختلف حلقوں میں 2024 کی تیاری کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد کی کوشش ہورہی ہے۔

ممتا بنرجی کے رخ میں تبدیلی Read More »

…. انجان ویڈیو کال کا خطرناک فتنہ

اس وقت آپ سب کو ایک خطرناک فتنے سے آگاہ کرنے جا رہا ہوں۔ خدا کے لیے اپنے موبائل وغیرہ کا بہت سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ آج کل سوشل میڈیا خصوصا فیسبوک اور انسٹاگرام پر انجان لوگوں کی فرینڈ ریکویسٹ آتی ہے, اکثر و بیشتر یہ سب فرضی آئی ڈیز ہوتی ہیں اور زیادہ تر لڑکیوں کا نام اور ان کی تصویر استعمال کی جاتی ہے۔ پھر میسینجر پر ابتدائی میسیجز آتے ہیں۔ خاص طور سے رات میں خلوت کے وقت یہ فتنہ اپنے پیر پھیلاتا ہے۔ بہت سے نوجوان ساتھی اور سوشل میڈیا کے دلدادہ لوگ ان میسیجز کے جواب دینے لگتے ہیں۔

…. انجان ویڈیو کال کا خطرناک فتنہ Read More »

مدارس اسلامیہ:غورو فکر کے چند گوشے​

ہندوستان کے مدارس اسلامیہ میں رمضان المبارک کی تعطیل کے بعد نئے داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، اوربعض مدارس میں داخلہ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور اب تعلیمی سال کا آغاز ہوا چاہتا  ہے، اساتذہ نئے حوصلے اور جذبے کے ساتھ تدریس میں لگیں گے  طلبہ بھی اپنے کامیاب مستقبل کے لیے جد وجہد اور محنت کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

مدارس اسلامیہ:غورو فکر کے چند گوشے​ Read More »

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی​

 کرناٹک اسمبلی انتخابات:  کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کانگریس  کی واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد راہل گاندھی  کانگریس دفتر پہنچے اور میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کرناٹک کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کانگریسی لیڈروں اور کارکنان کو مبارکباد دی  اورکہا کہ کرناٹک میں نفرت کا بازار بند ہوگیا اور اب سے محبت کی دکانیں کھل گئی ہیں ۔کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں وہاں کے عوام اور ہماری پارٹی کے سبھی لیڈروں اور کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں،

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند،محبت کی دکانیں کھلیں: راہل گاندھی​ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔