مرداور عورت کو ایک دوسرے کی مشابہت اختیار نہیں کرنی چاہیے
حضرت ابن عباسؓ نے کہا۔ رسول اللہ ﷺ نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو عورتوں سے مشابہت اختیار کریں اور لعنت فرمائی ان عورتوں پر جو مردوں سے مشابہت اختیار کریں۔
مرداور عورت کو ایک دوسرے کی مشابہت اختیار نہیں کرنی چاہیے Read More »