ساؤتھ افریقہ کے مایہ ناز کرکٹر ہاشم آملہ کادنیائے کرکٹ کو الوداع
جنوبی افریقہ کے مشہور و تجربہ کار بلے باز ہاشم آملہ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ حالانکہ ہاشم آملہ 2019 میں ہی بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں۔تاحال وہ کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے تھے۔ لیکن اب انہوں نے کرکٹ کے تمام فارمیٹ کے ساتھ کاؤنٹی سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ساؤتھ افریقہ کے مایہ ناز کرکٹر ہاشم آملہ کادنیائے کرکٹ کو الوداع Read More »