خلیجی ممالک میں ہندوستانی قیدی
حال ہی میں قطر کی عدالت نے آٹھ سابق ہندوستانی فوجیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے، ہندوستان نے اسے حیرتناک قرار دیا ہے، ہندوستانی حکومت قانونی اور سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ان کی سزا معاف کرانے کے لیے تگ ودو کر رہی ہے،
خلیجی ممالک میں ہندوستانی قیدی Read More »