حضرت اشرف ملت کچھوچھوی کے دست اقدس سے جامعہ اظہار القرآن اور سینٹ اشرف پبلک اسکول کا سنگ بنیاد
حضرت اشرف ملت کچھوچھوی کے دست اقدس سے جامعہ اظہار القرآن اور سینٹ اشرف پبلک اسکول کا سنگ بنیاد سنبھل: (سیل رواں): _______________ 16 ستمبر، 2024ء کو اشرف ملت، قائد اہل سنت، پیر طریقت حضرت مولانا سید شاہ محمد اشرف کچھوچھوی دام ظلہ بانی و قومی صدر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ و چیئرمین […]