saile rawan

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی

ملک کے نامور عالم دین متکلم اسلام ترجمان احناف مناظر اسلام قاطع بدعت حامی سنت حضرت سید محمد طاہر حسین گیاوی رح( پیدائش 1947ء وفات 10 جولائی 2023ء) کا آج کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ۔اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علین میں جگہ عطا فرمائے وارثین متعلقین منتسبین اور تمام اہل تعلق کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی Read More »

sailerawan

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے، جس میں اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے تمام جماعتوں سے بات چیت کی جائے گی۔

حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلائی Read More »

sailerawan

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ، 9 ایم ایل اے کے ساتھ مہاراشٹر کی این ڈی اے حکومت میں شامل

اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ Read More »

سیل رواں

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوسکتا ہے۔ گزشتہ روز سی سی پی اے کے اہم اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جولائی کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگا۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس مانسون اجلاس میں 20 اجلاس ہو سکتے ہیں اور پارلیمنٹ کا یہ اجلاس یوم آزادی (76 ویں یوم آزادی) سے پہلے ختم ہو سکتا ہے۔ اس بار مانسون اجلاس میں کئی اہم بل پارلیمنٹ میں قانون کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔