۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

حکومت کو پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا ایجنڈا بتانا چاہئے

اپوزیشن اتحاد "انڈیا” نے کہا: حکومت کو پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا ایجنڈا بتانا چاہئے۔

واضح ہوکہ نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) نے منگل کو کہا کہ وہ 18 ستمبر سے بلائے گئے پارلیمنٹ کے پانچ روزہ خصوصی اجلاس میں ملک سے متعلق اہم مسائل پر مثبت تعاون چاہتا ہے، لیکن حکومت کو بتانا چاہیے کہ یہ اجلاس کا خصوصی ایجنڈا کیا ہے؟ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے کی رہائش گاہ پر "انڈیا” کے حلقہ بندیوں کے دونوں ایوانوں کے رہنماؤں کی میٹنگ ہوئی، جس میں اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: