۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

"انڈیا” اتحاد نے 14 نیوز اینکرز کے شوز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا

"انڈیا” اتحاد نے 14 نیوز اینکرز کے شوز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا، بی جے پی نے اس کا موازنہ ایمرجنسی سے کیا۔

اطلاعات کے  مطابق اپوزیشن اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) کی اتحادی جماعتوں نے جمعرات کو فیصلہ کیا کہ وہ ملک میں 14 ٹیلی ویژن اینکرز کے پروگراموں میں اپنے نمائندوں کو نہیں بھیجیں گے۔ جن میں آج تک ، نیوز ۱۸، نیوز نیشن، ٹائمزناؤ، انڈیا ٹوڈے کے اینکرز شامل ہیں۔ اس فیصلے پر اپنی رائے کا اظہار کرتےہوئے   نیوز براڈکاسٹرس اینڈ ڈیجیٹل ایسوسی ایشن (این ڈی بی ڈی اے) نے کہا کہ بائیکاٹ کا یہ فیصلہ ایک خطرناک مثال ثابت ہوگا۔ یہ جمہوریت کی اقدار کے خلاف ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی نے اپوزیشن اتحاد کے اس فیصلے کا موازنہ اندرا گاندھی حکومت کے دوران لگائی گئی ایمرجنسی سے کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: