راہل گاندھی کا پی ایم مودی، کے سی آر اور اویسی پر حملہ

 تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2023 کے پیش نظرسبھی سیاسی پارٹیاں ریلیاں منعقد کررہی ہیں۔ اور اپنے مخالفین کو نشانے پر لے رہی ہیں۔ عوام کو سبزباغ دکھا رہی ہیں۔ اسی ضمن میں کانگریس کی بھی ریلیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں راہل گاندھی کی کل دو ریلیاں تھیں۔ بھوپال پلی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے پی ایم مودی، سی ایم کے سی آر اور اویسی پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر انتخابات ہارنے والے ہیں۔ یہاں لڑائی راجا اور پرجا کے درمیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ یہاں عوامی حکمرانی چاہتے تھے لیکن یہاں صرف ایک خاندان کا راج ہے 

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔