مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات اور مکلف بناکر پیدا کیا ہے ، اس لئے انسانی زندگی کئی حصے میں منقسم ہیں ، اس کا ایک حصہ انفرادی اور شخصی ہے ، اس کا تعلق انسان کی انفرادیت اور اس کی انفرادی زندگی سے ہے ، اس میں اس کے ذاتی معاملات اتے ہیں اس لئے اس کو شخصی یا انفرادی زندگی سے موسوم کیا جاتا ہے
مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں Read More »