ایک درد ناک اور تکلیف دہ حادثہ:مولانا محمد فاروق قاسمی کا قتل
✍️ محمد قمر الزماں ندوی ______________________ آج دوپہر سوشل میڈیا کے توسط سے یہ اندوہناک ،درد ناک اور تکلیف دہ خبر ملی کہ جناب مولانا محمد فاروق صاحب قاسمی ناظم جامعہ عبد اللہ بن عباس جیل روڈ پرتاپگڑھ یوپی کو ایک سنگ دل اور ظالم شخص نے قتل کردیا ۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ […]
ایک درد ناک اور تکلیف دہ حادثہ:مولانا محمد فاروق قاسمی کا قتل Read More »