عشر ذو الحجہ کی قدر کیجیے ! یہ رحمت و برکت کے خاص ایام ہیں

✍️ سید احمد اُنیس ندوی ______________________ ذو الحجہ کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ اس مبارک مہینے کے ابتدائی دس دن (چاند نکلنے سے عید الاضحیٰ تک) بہت ہی قیمتی ہیں۔ قرآن مجید میں ان دس دنوں کی قسم کھائی گئ ہے،و الفجر• و لیال عشر • اکثر  مفسرین کے نزدیک "لیال عشر” سے مراد […]

عشر ذو الحجہ کی قدر کیجیے ! یہ رحمت و برکت کے خاص ایام ہیں Read More »

الیکشن 2024: نتائج،امکانات اور اثرات

✍️ نوشاد عالم چشتی علیگ ________________________ بھارت میں الیکشن 2024 کمپلیٹ ہوا۔ اس کے نتائج سامنے آگئے. 2014 میں بی جے پی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف پورے بھارت میں شدید نفرت پھیلا کر ہندتوا کے نام پر اقتدار پہ قابض ہوئی اور پورے پانچ سال حکومت کی۔2019 میں پلوامہ کا منصوبہ بند حادثہ

الیکشن 2024: نتائج،امکانات اور اثرات Read More »

بات تیغ عتاب ہوتی ہے!

✍️ محمد قمر الزماں ندوی _________________________ مشہور شاعر سلیمان خطیب نے ایک نظم میں کسی بھی بات ،بول، گفتگو یا کلام کے نرم و گرم اور اس کے منفی اور مثبت اثرات کیا ہوتے ہیں، اس حوالہ سے کیا خوب کہا ہے کہ بات ہیرا ہے بات موتی ہے بات لاکھوں کی لاج کھوتی ہے

بات تیغ عتاب ہوتی ہے! Read More »

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت

✍️ محمد علم اللہ، نئی دہلی _______________________ وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو بُعد ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیازیت ثابت کرنے کے لیے اس بہانے فرقہ واریت،

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت Read More »

شکیل رشید

کنگنارناؤت کوتھپڑّ

شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ____________________ خبرگرم ہے کہ چندی گڑھ کے ائرپورٹ پر بی جے پی کی نومنتخب ایم پی اداکارہ کنگنارناؤت کے گال پر ایک لیڈی سیکوریٹی کانسٹبل کلویندر کور نے تھپڑّ جڑدیا ۔ لیڈی کانسٹبل کو ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا ۔ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے ، لیکن ساتھ ہی

کنگنارناؤت کوتھپڑّ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔