ٹی ایم سی حکومت ہائی کورٹ کے او بی سی سرٹیفیکیٹ منسوخی کے فیصلے میں مداخلت کرے
✍️محمد شہباز عالم مصباحی علاقائی صدر: AIUMB، نئی دہلی ____________________ محترم وزیر اعلیٰ اور حکومت مغربی بنگال! ہم، باشندگان اسلام پور سب ڈویژن، حالیہ کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کرنے کی فوری اپیل کرتے ہیں، جس کے تحت 2010 کے بعد جاری کیے گئے تمام دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) سرٹیفیکیٹس منسوخ […]
ٹی ایم سی حکومت ہائی کورٹ کے او بی سی سرٹیفیکیٹ منسوخی کے فیصلے میں مداخلت کرے Read More »