آم پھَلوں کا راجا
✍️ ظفر امام، کھجور باڑی ______________________ ہماری سُرجا پوری زبان میں ایک کہاوت ہے کہ ”دو چیزیں سب سے زیادہ طمع انگیز اور مَن موہ ہوا کرتی ہیں، ایک آم اور دوسری مچھلی “بہت حد تک بات بھی درست ہے کہ جب آپ کسی آم سے لدے باغیچے کی چھاؤں سے گزریں یا مچھلیوں کی […]