یہ جیت کارکنان کی ہے، صرف مودی کی نہیں
تین ریاستوں میں بھاجپا کی جیت کا جشن، وزیر اعظم مودی نے کہا: یہ کارکنان کی جیت ہے، اسے صرف مودی کی جیت نہ مانیں
یہ جیت کارکنان کی ہے، صرف مودی کی نہیں Read More »
تین ریاستوں میں بھاجپا کی جیت کا جشن، وزیر اعظم مودی نے کہا: یہ کارکنان کی جیت ہے، اسے صرف مودی کی جیت نہ مانیں
یہ جیت کارکنان کی ہے، صرف مودی کی نہیں Read More »
آج دنیا میں ہر شخص کو بس اپنے حقوق کا خیال رہتا ہے، لیکن خود ان پر کیا فرائض اور ذمے داریاں ہیں؟ اس کا احساس کم لوگوں کو رہتا ہے۔
اولاد اور والدین دونوں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں Read More »
آج 5نومبر2023کو میں پاٹلی پترا اسٹیشن سے مظفر پور جانے کیلئے ‘پاٹلی پترا نرکٹیا گنج ڈیمو” پر سوار ہوا ٹرین میں بھیڑ بہت تھی۔ اسٹیٹس پر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی خاصی تعداد تھی ایک صاحب سے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ حضرات دھنباد تبلیغی اجتماع سے واپس ہورہے ہیں
امن پسندی کا نمونہ Read More »
انسان طبعی طور پر مختلف متضاد صفات کا حامل ہوتا ہے ۔ کچھ صفات مثبت ہیں اور کچھ منفی ۔ انسان کی مثبت صفات میں صبر کی بڑی اہمیت ہے ۔ ہر مشکل حالات میں صبر انسان کا سب سے مضبوط ہتھیار ہوتا ہے ۔ صبر ایسی کنجی ہے جس سے ہر قسم کا قفل بلا مشقت باسانی کھل جاتا ہے ۔ صبر آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ایک ایسا موثر اوزار ہے جس سے لاکھوں دل باسانی فتح ہو جاتے ہیں
سیرت نبوی میں صبر کا پہلو Read More »
وفاق المدارس دراصل تعلیمی نظام ونصاب میں یکسانیت لانے اور تعلیمی معیار کوبلند کر نے کا بہترین ذریعہ ہے۔ہ
وفاق المدارس کا بین المدارس اجتماع تعلیمی معیار کوبلند کر نے کا سبب:امتیازکریمی Read More »