سیل رواں

جمعیۃ علماء ارریہ کے سرپرست الحاج بذل الرَّحمٰن کا انتقال پرملال

دنیا میں جو بھی آیا ہے، انہیں یہاں سے جانا ہے۔ موت ایک ازلی و ابدی حقیقت ہے۔ ہر دن موتیں ہوتی ہیں۔ جنازے اٹھتے ہیں اور پڑھے جاتے ہیں۔ مگر بعض جنازے وارثین ،رشتے داروں اور قرب وجوار کے علاوہ انگنت لوگوں کو اشکبار کرجاتے ہیں۔

جمعیۃ علماء ارریہ کے سرپرست الحاج بذل الرَّحمٰن کا انتقال پرملال Read More »

saile rawan

بات سے بات: مسلم قیادت اور عوام؟

ہمارا خیال ہے کہ ہر قوم چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم بلا تفریق سیاسی میدان میں اسی قیادت کی بات مانتی ہے جن کے بارے میں اسے احساس ہو کہ وہ ان کے حقوق کے لئے لڑ رہی ہے، زمینی حقیقتوں کو سامنے رکھ کر فیصلے کرتی ہے،اس کی باتیں صرف جذباتی نہیں ہوا کرتیں، یہاں تقریر سے زیادہ تنظیم کا عمل دخل ہوتا ہے۔ اس کی کم از کم ایک مثال ہمیں تقسیم ہند کے بعد بھی وطن عزیز میں ملتی ہے۔ وہ بھی مسلم لیگ ہی میں۔

بات سے بات: مسلم قیادت اور عوام؟ Read More »

Masoom Muradabadi

یونیفارم سوِل کوڈ پر لاء کمیشن کی پسپائی

یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے معاملے میں حکومت کی نیت صاف نہیں ہے۔ وہ اسے نافذ کرنے کی آڑمیں مسلمانوں کے عائلی قوانین کو ختم کرنا چاہتی ہے تاکہ مسلمان اپنی مذہبی شناخت سے محروم ہوجائیں۔ سچ پوچئے تو یہ مسلمانوں کو ہندتو میں ضم کرنے کی ایک سو چی سمجھی اسکیم ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ جو دیگر طبقے اس کی مخالفت کررہے ہیں

یونیفارم سوِل کوڈ پر لاء کمیشن کی پسپائی Read More »

saile rawan

گیم چینجرثابت ہوگا حزب اختلاف کا یہ اجلاس :کانگریس

آئندہ سال یعنی 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہورہی ہیں۔ یہ آج یعنی منگل 18 جولائی کو ہو گا۔ جس کے بارے میں کانگریسی لیڈران نے اطلاع دی ہے۔

گیم چینجرثابت ہوگا حزب اختلاف کا یہ اجلاس :کانگریس Read More »

سیل رواں

ورلڈ مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل کا دورہ ہند

جب تک ہندوستانی مسلمان اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتے کہ ہمارا دین اور ہماری شریعت کا ماخذ, منبع اور مصدر قرآن و سنت ہے اس بابت نہ وہ مصر کے کسی مفتی کے تابع ہیں اور نہ سعودی عرب کے کسی عالم دین کے اس وقت تک ہر چھوٹی بڑی بات پر یہ بے چین رہیں گے۔

ورلڈ مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل کا دورہ ہند Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔