کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
کانگریس کا شرم ناک رویہّ!

✍️شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ___________________ لوک سبھا کے انتخابات میں اپنی ’بہترکامیابی‘ کے بعد کانگریس نے ایک اور ’ تیر مارلیا ہے ‘۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے مودی حکومت کی ایک مہینے کی کارکردگی پر رپورٹ کارڈ پیش کیا ہے ، جس میں مرکزی سرکار کوآڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ یہ […]

کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!

✍️ جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________ دینی ، سیاسی ، سماجی اور تعلیمی مضامین اکثر و بیشتر لکھا جاتاہے اور چھوٹے بڑے سبھی قلمکار لکھتے رہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ کچھ ایسے موضوع بھی سامنے آئیں جو حقائق پر مبنی ہوں یعنی آپ بیتی ہوں مرنے کے بعد تو […]

غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی ____________ جمہوریت کا مفہوم ہی اس بات پر منحصر ہے کہ عوامی رائے کو فیصلہ سازی میں اولیت دی جائے اور ہر شہری کو یکساں حقوق اور مواقع فراہم کیے جائیں۔ سیکولرزم، جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کو مذہبی معاملات میں […]

جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
کیجریوال کا قصور
کیجریوال کا قصور

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ________________ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی پریشانیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، نچلی عدالت سے ضمانت ملتی ہے، ہائی کورٹ عمل در آمد پر روک لگا دیتا ہے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہیں، اس کے قبل ہی […]

کیجریوال کا قصور
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول

✍️ نقی احمد ندوی ________________ اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین جذبہ استعمال […]

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
previous arrow
next arrow
Shadow

دو ہزار روپے کا نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع

دوہزار کے نوٹ بدلنے کی تاریخ میں توسیع۔ ۷؍اکتوبر ۲۰۲۳ تک جمع کرسکیں گے۔

اطلاعات کے  مطابق ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے اور جمع کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ مرکزی بینک نے ہفتے کے روز کہا کہ اب 2000 روپے کے نوٹ 7 اکتوبر یعنی اگلے ہفتہ تک تبدیل کئے جائیں گے۔ 2000 روپے کے نوٹ کو واپس لینے کا عمل ختم ہونے کے بعد اس کے جائزے کی بنیاد پر تاریخ کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ ڈیڈ لائن 30 ستمبر 2023 تھی۔یکم ستمبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق چلن سے ہٹائے گئے 2000 روپے مالیت کے کل 93 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آگئے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے 19 مئی 2023 کو 2000 روپے کے نوٹ کو چلن سے واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔ آر بی آئی نے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ 30 ستمبر 2023 تک بینکوں میں 2000 ہزار روپے کے نوٹ جمع کرائیں یا انہیں دیگر مالیت کے نوٹوں کے ساتھ تبدیل کرلیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: