دی کیرالہ اسٹوری: سپریم کورٹ نے ممتا حکومت سے جواب طلب کیا
دی کیرالہ اسٹوری: مغربی بنگال میں فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ ابھی تک ریلیز نہیں ہو پائی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے اشتعال انگیزاور نفرت پھیلانے والی فلم قرار دیتے ہوئے ’’دی کیرالہ اسٹور‘‘ پراپنی ریاسٹت میں پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس پابندی کے خلاف فلم سازوں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور سپریم کورٹ کو بتایا کہ مغربی بنگال کی طرح تامل ناڈو میں بھی فلم کی نمائش نہیں ہو سکی ہے۔ اس پر عدالت نے تمل ناڈو حکومت سے بھی جواب داخل کرنے کو کہا۔
دی کیرالہ اسٹوری: سپریم کورٹ نے ممتا حکومت سے جواب طلب کیا Read More »