خشوع و خضوع کے درجات

خشوع کا ادنی درجہ استحضار ہے، نمازی کو یہ دھیان متواتر رہے کہ وہ رب کے حضور میں باریاب ہے، یہ درجہ سہل، آسان اور سادہ ہے، ہر مرتبے کا شخص اس کا اہل ہے، کوئی لیاقت درکار نہیں، کسی نمازی کی دسترس سے باہر نہیں

خشوع و خضوع کے درجات Read More »