ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر

    از: ظفر امام قاسمی، دارالعلوم بہادرگنج _____________     الحمدللہ ضلع کشن گنج بہار کے زیر اہتمام رابطہ مدارس عربیہ کا سالانہ اجتماعی امتحان بڑی ہی خوش اسلوبی اور خوب نظمی کے ساتھ 21 فروری 2024؁ء بروز بدھ جامعہ محمود المدارس کشن گنج بہار میں اپنی تکمیل کو پہونچا،رابطے کا یہ دوسرا سالانہ […]

ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر Read More »

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند

متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر، جاری رہے گی آن لائن فتویٰ سروس۔ _____________ دیوبند :سمیر چودھری/سیل رواں عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کا اجلاس متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس دوران اراکین شوریٰ نے غزوہِ ہند کے فتویٰ سے متعلق دارالعلوم دیوبند کی

فتوؤں کے خلاف کارروائی ہوئی تو جائیں گے عدالت: دارالعلوم دیوبند Read More »

غزوۂ ہند کی حقیقت

از: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی _____________ نبی کے معنی سچی خبر دینے کے ہیں،اسی لئے ہر نبی نے انسانیت کو عالم آخرت کی سچی خبروں سے مطلع کیا ہے، جنت و دوزخ کے بارے میںبتایا ہے، جزاء وسزا کے خدائی نظام سے واقف کرایا ہے اور بعض ان دیکھی مخلوقات جیسے فرشتوں کے بارے

غزوۂ ہند کی حقیقت Read More »

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

2/مارچ کو ہونے والا اجلاس: امارت شرعیہ کا جرأت مندانہ فیصلہ

از: مفتی عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے ______________ امارت شرعیہ جن اعلی مقاصد کے پیش نظر سو برس قبل قائم ہو ئی تھی،تب سے آج تک وہ اپنےمنصوبوں پر مضبوطی سے نہ صرف قائم ہے؛ بلکہ الگ الگ رخ میں اس کا دائرہ عمل دن بہ دن پھیلتابھی جارہا ہے، امارت شرعیہ

2/مارچ کو ہونے والا اجلاس: امارت شرعیہ کا جرأت مندانہ فیصلہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔