اپنی زکوۃ کو ضائع ہونے سے بچائیے!
✍ عبد الغفار صدیقی _________________ زکاۃ اسلام کا اہم رکن ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جس طرح مسلمانوں پر نماز فرض کی ہے اسی طرح اس نے زکاۃ فرض کی ہے۔جس طرح نماز کا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے اسی طرح زکاۃ کا منکر بھی مسلمان نہیں۔بعض مفسرین نے نماز سے اللہ کے حقوق اور […]
اپنی زکوۃ کو ضائع ہونے سے بچائیے! Read More »