شہیدِ ذوقِ وفا: حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی

مولانا کی وفات ایک فرد کی رحلت نہیں، ایک عہد کا خاتمہ ہے، بدھ، 7 اکتوبر 2026ء کو شام کے قریب چار بجے حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی نے اس دنیا سے رختِ سفر باندھا، اور اس طرح ندوۃ العلماء کے ایک ایسے عہد کا چراغ بجھ گیا جس کی روشنی

شہیدِ ذوقِ وفا: حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی Read More »

مولانا سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت

سابق مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ، حضرت مولانا سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی علمی، دعوتی، اصلاحی اور تربیتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پیر کے روز مدرسہ اشاعت العلوم، امور، ضلع پورنیہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

مولانا سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت Read More »

ایک عہدِ علم و تربیت کا اختتام: حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی یاد میں

حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کے انتقال کی خبر نے دل کو ایک ایسے استاد کی جدائی کا احساس دلایا ہے جس کی شخصیت ہمارے لیے محض ایک استاذ یا دارالعلوم کے مہتمم کی حیثیت نہیں رکھتی تھی، بلکہ وہ علم، تربیت، نظم و ضبط اور ندوہ کی علمی روایت کی ایک جیتی جاگتی علامت تھے، ایک

ایک عہدِ علم و تربیت کا اختتام: حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی یاد میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔