مسئلہ قوم کی قیادت کا ہے

سوال یہ نہیں ہے کہ کوئی قوم یا اس قوم کے لوگ کتنے تعلیم یافتہ ہیں ۔سوال اس قوم اور اس قوم کے لوگوں کے اجتماعی شعور کا ہے کہ اس کے اندر اپنے صحیح رخ کے تعین کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت کہاں تک ہے

مسئلہ قوم کی قیادت کا ہے Read More »