پاکستانی انتخابی نتائج، معتبریت اور بھارت
ازقلم: افتخار گیلانی _______________ چند برس قبل دارالحکومت دہلی میں صحافیوں کی ایک انجمن کا الیکشن ہو رہا تھا، جس میں ایک سینئر صحافی کپور صاحب کو دوستوں نے صدارتی کرسی پر بٹھانے کے لیے میدان میں اتارا۔ وہ اس کے اہل بھی تھے۔ ان کے مقابل دو اور امیدوار تھے، مگر چونکہ کپور صاحب […]
پاکستانی انتخابی نتائج، معتبریت اور بھارت Read More »