آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین
بھاگلپور شہر سے 20 کیلو میٹر دور "ہرنتھ” نامی ایک قدیم گا ؤں واقع ہے،یہ گاؤں جہاں مسلمانوں کی اکثریت اور بڑی آبادی ہے اور یہاں مسلمانوں کے تین چارسو گھر ہونگے،کئی گاؤں آپس میں ملے ہوئے ہیں،ہرنتھ،عمادپور اور سمستی پور یہ تینوں بستیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں،تینوں گاؤں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تینوں بستیوں کی آبادی سات آٹھ سو گھر سے اوپر ہوگی،یہ علاقہ شاہ کنڈ بلاک کے تحت آتاہے
آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین Read More »