رمضان المبارک اور چندہ

ازقلم: مفتی ناصر الدین مظاہری ______________ ملک کے طول وعرض میں ہی نہیں روئے زمین کے ایسے ایسے علاقوں میں مدارس کے اہلکار اور کارکنان پہنچنے والے ہیں جہاں شاید ابن بطوطہ بھی نہ پہنچا ہو حتی کہ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ بھی نہ پہنچے ہوں۔ اس لئے میری اس گفتگو کا مخاطب […]

رمضان المبارک اور چندہ Read More »

ہالۂ نور کا مرکز

  مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات مشاہرہ ازقلم: ظفر امام قاسمی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج، بہار ______________   ١٦/دسمبر ٢٠٢٣؁ء بروز سنیچر بوقت بعد نماز مغرب ایک چار نفری قافلہ کے ہمراہ مدرسہ فاطمة الزہراء للبنات مشاہرہ ٹیڑھاگاچھ کشن گنج کی روح پرور اور پرکیف دعائیہ نشست میں شرکت کی سعادت ملی،یہ دعائیہ نشست تکمیلِ قرآن کے

ہالۂ نور کا مرکز Read More »

اتراکھنڈ میں یو سی سی

ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ __________ 7 فروری کو اتراکھنڈ اسمبلی میں بھاجپا نے یونی فارم سول کوڈ کو صوتی ووٹ سے پاس کرالیا، اس طرح آزادی کے بعد یو سی سی پر قانون بنانے والی وہ ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے، گو اسے صرف اسمبلی سے

اتراکھنڈ میں یو سی سی Read More »

مریض مافیاؤں کی من مانیاں کب تک؟

ازقلم: مفتی ناصر الدین مظاہری _____________ دواؤں پر کمیشن، مریضوں پر کمیشن، چیک اپ پر کمیشن، جانچ پر کمیشن، کمیشن پر کمیشن، ریفر پر کمیشن، ایکسپائر دوائیں، بے مقصد فالتو دوائیں، غیرضروری ٹیسٹ، مریض کے مرض کی تقریر ایسےانداز میں کرنا کہ مریض مزید ٹینشن کاشکارہوجائے اور اس کے گھر والے علاج ومعالجہ سے مایوس

مریض مافیاؤں کی من مانیاں کب تک؟ Read More »

ویلنٹائن ڈے کا پس منظر شہوت انگیز محبت کا تہوار یا بڑا دھوکہ؟

از: احمد سہیل ______________ آج ہم جس چھٹی کو جانتے ہیں اس کا نام ویلنٹائن نامی شخص سے پڑا ہے۔ اگرچہ کچھ مختلف کہانیاں اس کے بارے میں سنائی جاتی ہیں کہ اس نے چھٹی کو متاثر کرنے کے لئے کیا کیا، بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس نے ایک رومن پادری کے

ویلنٹائن ڈے کا پس منظر شہوت انگیز محبت کا تہوار یا بڑا دھوکہ؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔