آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع

دیوبند : 28 فروری 2024ء سیل رواں:__________________حسب روایت عالمی شھرت یافتہ عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ تعلیمی اجلاس آج بروز بدھ کی صبح نو بجے سے دارالعلوم دیوبند کے مھمان خانہ میں منعقد ھورھا ھے ۔ مجلس شوریٰ کا یہ تعلیمی اجلاس ھے جبکہ بجٹ اور مالیات سے متعلق […]

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع Read More »

غزوہ ہند پر غدر کس لیے؟

مولانا عبدالحمید نعمانی _______________ بہت سی باتیں نا سمجھی کی پیداوار ہوتی ہیں، باتوں کو اگر منظر، پس منظر سے کاٹ کر دیکھا جائے تو مطلب بے مطلب ہو کر رہ جاتا ہے، پیشن گوئی، کوئی ایسی ہدایت یا حکم نہیں ہوتا ہے کہ اس پر عمل لازما کیا ہی جانا چاہیے، پرانوں خصوصا بھوشیہ

غزوہ ہند پر غدر کس لیے؟ Read More »

حبيب ما رفیق ما

از: مولانا کبیر الدین رحمانی استاذ حدیث، فقہ و تفسیر جامعہ رحمانی مونگیر _______________ 22 جمادی الاخری 1445ھ بروز جمعہ قریبا 10 / بجے عزیزم مولانا شاداب اظہر صاحب رحمانی نے فون پر اطلاع دی کہ مولانا عبد الجلیل صاحب قاسمی کا انتقال ہو گیا ہے۔ اچانک مولانا کے فوتگی کی خبر مجھ پر صاعقہ

حبيب ما رفیق ما Read More »

بکھرتے خاندان، ڈگمگاتے رشتے

! مفتی ناصر الدین مظاہری ______________ حضرت مولانا مفتی محمد سلمان منصور پوری مدظلہ نے ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک بس میں کچھ لوگ سفر کررہے تھے راستہ میں بس رکی اور کچھ لوگ سوار ہوگئے، پہلے سے موجود لوگوں میں سے بعض لوگوں نے نو واردوں کو دیکھتے ہی گاڑی رکوائی اور سر

بکھرتے خاندان، ڈگمگاتے رشتے Read More »

نام کے مفتی اور کام کے مفتی

✍️ محمد توصیف قاسمی _______________ آج کل بعض مدراس اسلامیہ میں تکمیل افتاء کی جو ہوڑ لگی ہوئی ہے وہ ایک پہلو سے بہت تشویشناک ہے، قابل ذکر ہے کہ اس کے اچھے اور مفید پہلو بھی ہیں کہ طلبہ میں فقہ و فتاوی سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، ترقی یافتہ زمانے کے نت نئے

نام کے مفتی اور کام کے مفتی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔