مدارس اقلیتی ادارے ، آرٹیکل 30/ کے زمرے میں آتے ہیں ، ان کو چلانے کے لئے کسی اتھارٹی سے منظوری لازمی نہیں ہے
( مولانا ڈاکٹر) ابوالکلام قاسمی شمسی ______________ ہمارا ملک بھارت جمہوری ملک ہے ، اس میں آئین کی حکومت ہے ، یہ ملک آئین کے تحت چلتا ہے ، ملک کا ہر شہری اس کا پابند ہے ، یہانتک کہ ملک کی حکومت پر بھی لازم ہے کہ وہ اس کے مطابق کام کرے ، […]