مسجد اقصی :عظمت واہداف
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے جب معلوم کیا گیا کہ ہمارے لئے سب سے قابل احترام مقام کون ہے تو آپ نے فرمایا مسجد حرام ! پوچھا گیا پھر کون ؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری مسجد اور پھر مسجد اقصی ۔ کعبۃ اللہ میں اگر ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ کے برابر ہے تومسجد نبوی میں پچاس ہزاراور مسجد اقصی میں پچیس ہزار کے برابر اجراوثواب کا وعدہ ہے ۔
مسجد اقصی :عظمت واہداف Read More »