زبان کا ہمیشہ صحیح استعمال کریں !
کیا آپ کو معلوم ہےکہ فارسی ادب میں ایک شعر ایسا بھی موجود ہے،جسکا پہلا مصرعہ ایرانی شہزادے کا اور دوسرا مصرعہ ہندوستانی شہزادی کا ہے۔
زبان کا ہمیشہ صحیح استعمال کریں ! Read More »
کیا آپ کو معلوم ہےکہ فارسی ادب میں ایک شعر ایسا بھی موجود ہے،جسکا پہلا مصرعہ ایرانی شہزادے کا اور دوسرا مصرعہ ہندوستانی شہزادی کا ہے۔
زبان کا ہمیشہ صحیح استعمال کریں ! Read More »
……. اب معاشی اعتبار سے بھی اس کی اہمیت بڑھ گئی ہے، خود ہمارے ملک میں زیادہ تر حلال ذبیحہ فراہم کرنے اور بر آمد کرنے والی کمپنیاں برادران وطن کی ہیں؛ اگرچہ ان میں سے کئی نے کمپنی کا نام مسلمان کی طرح رکھ رکھے ہیں، اگر حکومت اس نظام پر پابندی لگانا چاہتی ہے تو یہ یقینی طور پر ایک غیر دستوری عمل ہوگا…
حلال ذبیحہ اور اس کے لیے سرٹیفکیٹ Read More »
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے جب معلوم کیا گیا کہ ہمارے لئے سب سے قابل احترام مقام کون ہے تو آپ نے فرمایا مسجد حرام ! پوچھا گیا پھر کون ؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری مسجد اور پھر مسجد اقصی ۔ کعبۃ اللہ میں اگر ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ کے برابر ہے تومسجد نبوی میں پچاس ہزاراور مسجد اقصی میں پچیس ہزار کے برابر اجراوثواب کا وعدہ ہے ۔
مسجد اقصی :عظمت واہداف Read More »
ہم تمام لوگوں کا اصل وطن عالم بالا ہے جہاں ہم کو اللہ رب العزت کی معرفت حاصل ہوئی تھی اور یہیں بالآخر ہمیں واپس ہونا ہے ،یہ درمیانی مدت ہے جس میں ہم دنیا میں آئے ہیں ،یہاں اللہ رب العزت نے ہر انسان کے ساتھ دو چیزیں رکھ دی ہیں
دل کی پاکیزگی ہی اصل ہے ! Read More »
معاشرہ اور سماج کو جن چیزوں سے بڑا نقصان پہونچتا رہا ہے ان میں ایک جھوٹی خبریں بنانا، اس کی تشہیر کرنا اور اس طرح پھیلا نا کہ وہ افواہ کا رخ اختیار کرلے، بھی ہے، اس سے سماج کو سخت نقصان پہونچتا ہے، اسی لیے شریعت نے اس پر زور دیا ہے … مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
جھوٹی خبریں مفاسد و نقصانات Read More »