کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
کانگریس کا شرم ناک رویہّ!

✍️شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ___________________ لوک سبھا کے انتخابات میں اپنی ’بہترکامیابی‘ کے بعد کانگریس نے ایک اور ’ تیر مارلیا ہے ‘۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے مودی حکومت کی ایک مہینے کی کارکردگی پر رپورٹ کارڈ پیش کیا ہے ، جس میں مرکزی سرکار کوآڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ یہ […]

کانگریس کا شرم ناک رویہّ!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!

✍️ جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________ دینی ، سیاسی ، سماجی اور تعلیمی مضامین اکثر و بیشتر لکھا جاتاہے اور چھوٹے بڑے سبھی قلمکار لکھتے رہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ کچھ ایسے موضوع بھی سامنے آئیں جو حقائق پر مبنی ہوں یعنی آپ بیتی ہوں مرنے کے بعد تو […]

غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی ____________ جمہوریت کا مفہوم ہی اس بات پر منحصر ہے کہ عوامی رائے کو فیصلہ سازی میں اولیت دی جائے اور ہر شہری کو یکساں حقوق اور مواقع فراہم کیے جائیں۔ سیکولرزم، جمہوریت کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کو مذہبی معاملات میں […]

جمہوری سیکولر سیاست میں دھرم کی مداخلت: ہندوستانی تناظر میں
کیجریوال کا قصور
کیجریوال کا قصور

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ________________ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی پریشانیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، نچلی عدالت سے ضمانت ملتی ہے، ہائی کورٹ عمل در آمد پر روک لگا دیتا ہے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہیں، اس کے قبل ہی […]

کیجریوال کا قصور
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول

✍️ نقی احمد ندوی ________________ اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین جذبہ استعمال […]

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علماء کا رول
previous arrow
next arrow
Shadow

saile rawan

دونوں میرے محسن اور عزیز پرور

پروفیسر احمد حسن دانش اور مولانا سید طاہر گیاوی: بہار کی دو عظیم شخصیات کے انتقال پر ملال

آج بہار کی دو عظیم شخصیتیں راہ عدم کو روانہ ہوئیں۔ نہ صرف بہار بلکہ پورا ملک سوگوار ہے۔ ہر طرف سے حزن و ملال کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین بہار کے صدر اور امور ودھان سبھا سے ایم ایل اے اختر الایمان نے اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  اردو دنیا کے مشہور و معروف شاعر ، علم دوست  ، علمی و ادبی حلقوں کے رفیق زہد و تقویٰ کے اعلیٰ معیار پر فائز بزرگ رحلت فرما گئے ۔ اس سے اردو دنیا کو بڑا خسارہ ہوا ہے۔ محترم سے میری طویل عرصے سے سناشائی تھی ۔ پروفیسر صاحب مجھے کافی عزیز رکھتے تھے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کے پسماندگان کو صبر دے اور اردو دنیا کو اسکا   نعم البدل عطاکرے۔ آمین 

Ahmad Danish

دوسری جانب مشہوبر عالم دین، مناظر ، اور ترجمان احناف کی وفات پر انہوں نے کہا کہ ہمیں مولانا سید طاہر گیاوی کے انتقال پر ملال  ہے۔ حضرت ہمارے دینی و اخلاقی حلقوں میں کافی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ مولانا کو اللہ نے غضب کا حافظہ اور بلا کی صلاحیت مناظرہ  عطا کیا تھا ۔ دینی حلقوںمیں ایسے عالم دین بہت کم ہی ہیں۔ مولانا موصوف سے میرے ذاتی مراسم تھے اور وہ مجھے کافی عزیز رکھتے تھے۔

sailerawan

جناب اختر الایمان نے دونوں بزرگوں کے انتقال پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر صدمہ ہوا ہے۔ میں  اللہ تعالیٰسے دعا گو ہوں کہ وہ ان دونوں بزرگوں کی لغزشوں کو معاف کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: