تعزیہ سے بت پرستی تک!
تعزیہ سے بت پرستی تک!

از: شمس الدین سراجی قاسمی ______________ “أَيْنَ تَذْهَبُونَ” تم کہاں جارہے ہو ، محرم الحرام تو اسلامی تقویم ہجری کا پہلا مہینہ ہے اور تم نے پہلے ہی مہینہ میں رب کو ناراض کر دیا، اب یہ بات کسی پر پوشیدہ نہیں کہ محرم الحرام میں کئے جانے والے اعمال، بدعات ہی نہیں بلکہ کفریات […]

ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات
ماہِ محرم الحرام کی بدعات و خرافات

از: عائشہ سراج مفلحاتی __________________ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، جو اشھر حرم، یعنی حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے، احادیث میں اس ماہ کی اہمیت وفضیلت مذکور ہے، یومِ عاشوراء کے روزے کی فضیلت بیان‌ کی گئی ہے، جو اسی ماہ کی دسویں تاریخ ہے؛ لیکن افسوس کی بات […]

معرکۂ کربلا کے آفاقی اصول اور پیغام
معرکۂ کربلا کے آفاقی اصول اور پیغام

از: محمد شہباز عالم مصباحی _______________ یہ تجزیاتی مقالہ کربلا کی عظیم الشان جنگ اور اس کے آفاقی پیغام کا جائزہ لیتا ہے۔ امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو ایک تاریخی اور اخلاقی واقعے کے طور پر پیش کیا گیا ہے جو نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک […]

تبصرہ نگاری ایک طرح کی گواہی ہے
تبصرہ نگاری ایک طرح کی گواہی ہے

✍️ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی zafardarik85@gmail.com ________________ تبصرہ نگاری نہایت دلچسپ اور اہم فن ہے ۔ تبصرے متنوع مسائل پر کیے جاتے ہیں ۔ مثلا سیاسی ،سماجی ، ملکی ، قانونی احوال و واقعات وغیرہ وغیرہ ۔ لہٰذا اس موضوع پر مزید گفتگو کرنے سے قبل مناسب معلوم ہوتا ہے کہ پہلے تبصرے کا مفہوم و […]

ملک میں تین نئے فوجداری قانون کا نفاذ
ملک میں تین نئے فوجداری قانون کا نفاذ

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _________________________ انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) 1860، کرمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) 1898 اور انڈین ایویڈنس ایکٹ 1872 ایک جولائی 2024ء سے تاریخ کے صفحات میں دفن ہوگئے ہیں، ان کی جگہ بھارتیہ نیائے سنہیتا، بھارتیہ ناگرگ سورکچھا […]

previous arrow
next arrow

وسطانیہ ، فوقانیہ و مولوی امتحانات۲۰۲۴ کے پرائیویٹ پرمیشن اور رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

بہاراسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کی طرف سے ۲۰۲۴ کے وسطانیہ ، فوقانیہ اور مولوی کے لیے بھرے جارہے فارم کی میعاد بڑھا دی گئی ہے۔  ملحقہ مدارس کے صدور مدرسین اورمدارس کی نمائندہ تنظیموں نے چیرمین مدرسہ بورڈجناب سلیم پرویز کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر محمد نورالاسلام کنٹرولر آف اکزامنیشن ، بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے بحکم جناب سلیم پرویز چیرمین مدرسہ بورڈ نے وطالبات اور گارجین حضرت کو اطلاع دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ درجہ وسطانیہ ، فوقانیہ اور مولوی امتحانات ۲۰۲۴ کے لیے پرائیویٹ پرمیشن حاصل کرنے کی تاریخ میں ۵؍نومبر ۲۰۲۳اور رجسٹریشن فارم دروجہ وسطانیہ کے لیے رجسٹریشن مع ایویلشن فارم کی تاریخ میں ۱۰؍نومبر ۲۰۲۳ تک توسیع کردی گئی ہے۔ 

ڈاکٹر محمد نورالاسلام کنٹرولر آف اکزامنیشن  نے تمام متعلقین ،طلبا وطالبات و گارجین حضرات کو مطلع کیا ہے کہ جنہوں نے ابھی تک درجہ فوقانیہ اور مولوی ۲۰۲۴ کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن نہیں کرایا ہے وہ جلد از جلد اپنا رجسٹریشن مقررہ تاریخ ۱۰ نومبر ۲۰۲۳ تک لازمی طور پر کرالیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوقانیہ و مولوی کے امیدوار جنہوں نے اپنا رجسٹریشن کرالیا ہے وہ مورخہ ۳۰؍اکتوبر سے ۲۵؍نومبر ۲۰۲۳تک امتحان فارم بھر سکتے ہیں۔ امتحان فارم کا لنک بھی قبل از وقت ویب سائٹ پر موصول کرادیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: