الیکشن کمیشن کے خلاف مبینہ بے ضابطگیوں پر آج پریس کانفرنس

کشن گنج: الیکشن کمیشن آف انڈیا اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مبینہ بے ضابطگیوں کے موضوع پر مجلس علماءِ ملت، کشن گنج کے زیرِ اہتمام آج دوپہر 2 بجے پچھم پالی، کشن گنج میں پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

مجلس علماءِ ملت کی جانب سے ضلع کے تمام صحافیوں اور میڈیا نمائندگان کو پریس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تنظیم کے مطابق پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر تنظیم کا موقف پیش کیا جائے گا۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔