ہر ایک کو بھارت کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جمعرات (1 جون) کوناگپور میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہ کہا کہ سرحدوں پر بری نظر رکھنے والے دشمنوں کو طاقت دکھانے کے بجائے ہم آپس میں لڑ رہے ہیں۔ ملک میں زبان، فرقہ اور سہولیات کے حوالے سے ہر قسم کے جھگڑے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک کو بھارت کے اتحاد اور سالمیت کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔
ہر ایک کو بھارت کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے Read More »