ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​

میوچل فنڈ کو بلظ دیگر باہمی سرمایہ کاری یااجتماعی سرمایہ کاری کہہ سکتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کی ایسی قسم ہے جو متعدد سرمایہ کاروں سے رقم جمع کرتی ہے تاکہ سیکیوریٹیز کے متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کی جاسکے، جیسے اسٹاک، بانڈز، یا دیگر اثاثے۔ اس کی دیکھ ریکھ پیشہ ورانہ فنڈ مینیجرز کرتے ہیں جو سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فیصلے کرتے ہیں۔

ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​ Read More »

وہ دعا: دعا نہیں ہے جو بدل نہ دے نصیبہ

دعا عبادت کا مغز جوہر اور خلاصہ ہے۔ دعا عین عبادت ہے ۔ عبادت کی حقیقت چونکہ اللہ کے حضور میں خضوع تذلل اور اپنی بندگی و محتاجی کا مظاہرہ ہے اور دعا کا جزو و کل اور اول و آخر بھی اور ظاہر و باطن یہی ہے اس لئے دعا اس اعتبار سے یقینا عبادت کا مغز اور بنیاد ہے ۔

وہ دعا: دعا نہیں ہے جو بدل نہ دے نصیبہ Read More »

پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض،

دہلی میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں پر پولیس کی کارروائی مختلف پارٹیوں کے سربراہوں کا مذمتی بیان آنا شروع ہوگیا ہے۔ راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور کانگریس کے ملکاارجن کھرگے سے لے کر ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی تک نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔

پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض، Read More »

’’نیتی آیوگ‘‘ کی میٹنگ ، کئی اہم لیڈران کا شرکت سے انکار

تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف منسٹر کو کمیشن کی گورننگ کونسل میں شرکت کرنا ہے۔ ایسے وقت میں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں ان رہنماؤں کی عدم شرکت کے فیصلے کو افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کے نظرییے سے دیکھا جارہا ہے۔

’’نیتی آیوگ‘‘ کی میٹنگ ، کئی اہم لیڈران کا شرکت سے انکار Read More »

sailerawan

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر خصوصی ’’سکہ‘‘ جاری کیا جائے گا۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاحی تقریب کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے بھی کھل کر بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت من مانی کررہی ہے اور صدر جموریہ ہند کو ان کا جائز مقام بھی نہیں دینا چاہتی۔ جب تک اففتاح صدر جمہوریہ کے ہاتھوں کیے جانے کا اعلان نہیں ہوتا۔ ہماری مخالفت جاری رہے گی۔

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر خصوصی ’’سکہ‘‘ جاری کیا جائے گا۔ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔